?راچ?:بنارس پل ?? پول?س مقابل? ، دو ?ا?و زخم? حالت م?? گرفتار

261

کراچی میں بنارس پل کے قریب پولیس نے مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔ دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے ۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق کراچی کے علاقے بنارس پل کے قریب پولیس نے مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔ دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پارٹی موقعے پر پہنچ گئی ۔ دونوں ڈاکوؤں نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد بنارس پل سے چھلانگ لگا دی جس سے دونوں ڈاکو زخمی ہو گئے ۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق پولیس نے دو زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ۔