امن ?? لئ? ?م ن? ب?شمار قربان?ا? د? ???،صدرممنون حس?ن

228

صدر ممنون حسین کا کہنا ہے امن کے لئے ہم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں ، پاکستان بین المذاہب اوربین الثقافتی مکالمے کا حامی ہے ۔

اسلام آباد میں مسلم ملکوں کےسفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا تھا رمضان صبر ، امن اور برداشت کا درس دیتا ہے ، پاکستان بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کا حامی ہے۔

صدر ممنون حسین کا کہنا تھا امن کے لیے ہم نے بے شمار قربانیاں دیں ہیں، سیکیورٹی فورسزملک میں امن کیلیے اہم خدمات انجام دے رہی ہیں ، پاکستان داخلی اوربین الاقوامی سطح پرامن کے فروغ کیلیے پرعزم ہے۔