ترجمان نیب نے وٹنس سیل میں لگنے والی آگ کی خبروں پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ تمام ریکارڈ محفوظ ہے ۔
ترجمان نیب نے میڈیا پر نیب راولپنڈی وٹنس سیل میں لگنے والے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا لے کہ نیب کے کسی بھی ریکارڈ کو کوئی آگ نہیں لگی، تمام ریکارد محفوظ ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے نیب کے وٹنس سیل میں لگنے والی آگ سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں۔