کوئٹہ: بروری روڈ پر دھماکہ، دو افراد جاں بحق ویب ڈیسک - July 17, 2015, 11:45 PM252 Share on Facebook Tweet on Twitter کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں حق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سردار بہادر یونیورسٹی کے باہر ہوا۔