کراچی میں لائنزایریا میں پولیس نے کارروائی کرکے 12 جواریوں کو گرفتار کرکے جوئے پر لگی رقم برآمد کر لی ۔
کراچی کے علاقے لائنزایریا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مار کے 12 جواریوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے جوئے پر لگی ہوئی رقم برآمد کر کے ملزمان کو حوالات منتقل کر دیا ہے ۔