فاسٹ باؤلر ضیاء الحق ٹی 20 اسکوارڈ میں وہاب ریاض کی جگہ شامل

229

فاسٹ باؤلر ضیاءالحق کو سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے اسکوارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ضیاءالحق کو فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ پر ٹیم کا حصپ بنایا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جن کی جگہ کو پر کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر ضیاء الحق کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔

واضح رہے پاکستانی سٹار باؤلر وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ کراتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے۔