گلگت بلتستان میں نئے اضلاع کا قیام

233

گلگت بلتستان میں 4 نئے اضلاع کاقیام عمل میں آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں کے نئے اضلاع میں ضلع کھرمنگ، ضلع نگر،ضلع ہنزہ اور ضلع شگر شامل کیے گئے ہیں۔ 4 نئے اضلاع  کے شامل ہوجانے سے گلگت بلتستان میں اضلاع کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔