امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پنجاب بھر کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہونہار طلبہ و طالبات ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں ان کی ہر سطح پر حکومت حوصلہ افزائی کرے۔ سراج الحق کا پوزیشن ہولڈر ہونہار طلبا و طالبات کے والدین اور اسا تذہ کو بھی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی انتھک محنت اور دعاﺅں کے ثمر سے بچوں ،بچیوں کو کامیابی ملی ہے۔