افغان طالبان نے ملامحمدعمر کی ہلاکت کی تردید کر دی ۔
افغان طالبان نے افغان طالبان سربراہ ملامحمدعمر کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاکت کی خبر طالبان کے خلاف سازش ہے ۔
واضح رہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے نے افغان طالبان لیڈر ملامحمد عمر کی ہلاکت کی خبر شائع کی تھی ۔ خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملاعمر دو سے تین سال پہلے ہلاک ہو گئے تھے ۔