کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی،صرافہ ایسوسی ایشن

229

فی تولہ سونا کی قمیت 250 روپے کمی کے بعد 44 ہزار 50 روپے ہو گئی ۔

کراچی: سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والےبیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہو گئی جس کی وجہ سے فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 44 ہزار 50 ہو گئی ہے ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 214 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 37 ہزار 757 روپے ہو گئی ہے ۔