ریاض: یمن کے حوثی باغیوں کا حملہ ، دو سعودی سرحدی محافط جاں بحق

226

یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کئے گئے حملے میں دو سعودی سرحدی محافظ جاں بحق ہو گئے ۔

ریاض: عرب میڈیا کے رپورٹ کے مطابق یمن اور سعودیہ کی سرحد پر تعینات دو سعودی محافظ یمنی حوثی باغیوں کے حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔ سعودی قیادت میں اتحادیوں کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں سرحدی محافظوں کو اس وقت مارا گیا جب وہ معمول کے گشت پر تھے ۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع جیزان میں پیش آیا ۔