سراج الحق اور لیاقت بلوچ کی رشید گوڈیل پر حملے کی مذمت

259

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے رشید گوڈیل پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے رشید گوڈیل کی صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ آپریشن کے باوجود کراچی میں قاتل دندناتے پھرتے ہیں۔ انہو ں نے مطالبہ کیاکہ سندھ حکومت حملے کے مجرموں کو جلد گرفتار کرکے انہیں قرار واقعی سزا دے ۔