رشیدگوڈیل پر حملہ کرنے والوں کے نام بتاؤ،50لاکھ انعام پاؤ،کراچی پولیس چیف

180

نام بتاؤ انعام پاؤ، جی ہاں کراچی پولیس چیف نے رشید گوڈیل پرحملے کرنے والوں کے نام بتانے والے کے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔

کراچی پولیس چیف مشتاق احمد مہر نے ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کرنے والوں کے نام بتانے والے کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔ مشتاق احمد مہر کا کہنا ہے ملزمان کی شناخت میں مدد دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔