شمالی وزیرستان:شوال میں پاک فضائیہ کی کارروائی ، 10 دہشتگردہلاک

302

شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 10 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کیطرف سے جاری ہونے والے تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 10 دہشتگردوں کے ہلاک ہونے اطلاعات ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشتگردوں کے کئی خفیہ ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں ۔