بنوں:لدھا میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 12دہشتگردہلاک ، ایک اہلکار شہید

150

لدھا میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 12 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ۔

بنوں : سرکاری ذرائع کے مطابق لدھا کے پہاڑی سلسلے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 12 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جھڑپ کے بعد سیکورٹی فورسز نے لدھا کی پہاڑی چوٹی پر اپنا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔