ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا ۔
اسلام آباد: ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران ڈکیت گروہ نے درجنوں ڈکیتیوں کا اعتراف کیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، چھینے گئے موبائلز اور لیپ ٹاپ برآمد کر لئے ۔