وزیراعظم نوازشریف اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے

176

وزیراعظم نواز شریف کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے ۔

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کراچی کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے ۔ وزیراعظم آج صبح کراچی پہنچے تھے ۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا اور پارسی کمیونٹی سے خطاب کیا ۔