اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے

190

وزیراعظم نوازشریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم آج شام مرکزی رہنماؤں کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

وزیراعظم نوازشریف قازقستان کے دو روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن ٹربیونل کے حالیہ فیصلوں کے بعد پیداشدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔