کراچی:گورنرسندھ سے کورکمانڈرکراچی کی ملاقات

222

گورنرسندھ سے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہے ۔

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ گفتگو کے دوران کراچی میں جاری آپریشن کا جائزہ لیا گیا اور پولیس اور رینجرز کارکردگی کو سراہا گیا ۔