اسلام آباد:عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈاولسن کی ملاقات

182

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے بنی گالہ میں ملاقات کی ۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بنی گالہ میں ہونےوالی ملاقات امریکی سفیر عمران خان کو سوزن رائس کے حالیہ دورہ پاکستان کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں طالبان اور افغانستان سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔