کراچی:لیاقت آباد،اورنگی ٹاؤن کے سب رجسٹرارآفسزپرحساس اداروں کا چھاپہ

246

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاقت آباد اور اورنگی ٹاؤن کے سب رجسٹرار کے دفاتر میں چھاپہ مار کے زمینوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ۔

کراچی: لیاقت آباد اور اورنگی ٹاؤن کے سب رجسٹرار کے دفاتر پر چھاپے کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سب رجسٹرار سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے چھاپا چائنا کٹنگ سے متعلق تحقیقات کے معاملے پر مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزمان پر چائنہ کٹنگ کا الزام ہے ۔