کوئٹہ:سریاب روڈ پر فائرنگ ، سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

163

سریاب روڈ پر فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی آپریشنز قاضی عبدالواحد جاں بحق ہو گئے ۔

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی آپریشنز قاضی عبدالواحد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق قاضی عبدالواحد پر فائرنگ ان کے گھر کےقریب کی گئی ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے حملہ آور موٹرسائیکل سوار تھے جو فائرنگ کے بعد آسانی سے فرار ہوگئے ۔