کراچی:شفیق موڑ کے ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

236

نیوکراچی شفیق موڑ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ۔

نیوکراچی شفیق موڑ کے تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے مسافر کوچ کو آگ لگا دی ۔ پولیس کے مطابق بس کا ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔