بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی ٹرین حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 5 ملزمان کو سزائے موت سنا دی ۔
ممبئی : عدالت نے اپنے فیصلے میں واقعے میں ملوث 7 ملزمان کو عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے ۔ واضح رہے کہ سال 2006 میں ہونے والے ٹرین حملوں میں 187 افراد مارے گئے تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان کو جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت اور قید کی سزا ئے موت اور قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔