پاکستان کے سینئر صحافی اور دفاعی تجزیہ کار زید حامد سعودی عرب سے رہائی پانے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ۔
زید حامد کو 26 جون 2015 کو سعودی عرب میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ عمرے کی ادائیگی کےلئے گئے تھے ۔ سعودی حکومت نے زید حامد کو سعودی حکومت پر تنقید اور استعال انگیز تقریر کرنے پر 8 سال قید اور ہزار کوڑوں کی سزا سنائی تھی ۔ تاہم آج صبح زید حامد کو سعودی جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد زید حامد نجی ایئر لائن کے پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے ۔