منی لانڈرنگ کیس میں ساؤتھ وارک پولیس اسٹیشن نے الطاف حسین کی ضمانت میں چار ماہ کی توسیع کر دی ۔
لندن ساؤتھ وارک پولیس اسٹیشن نے منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں فروری 2016 تک توسیع کر دی ۔ الطاف حسین کی ضمانت نے پولیس نے تیسری بار توسیع کی ۔ پولیس اسٹیشن میں الطاف حسین سے چار گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ۔ ساؤتھ وارک پولیس نے الطاف حسین کے وکلاء کی درخواست پر ضمانت میں توسیع کی ۔