حکومت اور اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے ناموں کو حتممی شکل دیدی ہے ، جو پارلیمانی کمیٹی کو پیش کئے جائینگے ۔
اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور وفاقی وزیر خزانہ نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری سے متعلق یہ آخری بیٹھک تھی ہم نے ایسے نام فائنل کرنے کی کوشش کی جن کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہیں ۔