اوپن ہارٹ سرجری کے بعد وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد

223

 وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف دو ماہ کے عرصے بعد  ملک کے داارلخلافہ اسلام آباد پہنچ گئے ، اوپن ہارٹ سرجری سے صحت یاب ہونے کے بعد وہ پہلی بار اسلام آباد پہنچیں ہیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم صحت یاب ہونے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کرینگے جس میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام شریک ہونگے ۔

مریم نواز اوربیگم  کلثوم نواز بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھیں ،وزیراعظم خصوصی طیارے کے زریعے اسلام آباد پہنچے ۔