اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ سے قبل یاسر شاہ زخمی

206

 لارڈز ٹیسٹ کے اسٹار قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے ہے جس کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ۔

کرکٹ مداحوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں ناکوں چنے چبوانے والے لیگ اسپنر یاسر شاہ زخمی ہوگئے ہے