ایلسٹرکک ففٹی پلس رنز بنانے والے پہلے انگلش کپتان بن گئے

146

 ایلسٹر کک بطور کپتان ففٹی پلس رنز بنانے والے پہلے انگلش کپتان بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے روز 105 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر حاصل کیا۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی 29 ویں سنچری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز مائیک اتھرٹن کے پاس تھا انہوں نے بطور کپتان 30 مرتبہ ففٹی پلس رنز اسکور کئے۔