ایدھی کو نوبل انعام کے لئے نامزد کیا جائے ، خورشید شاہ

152

پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے ساری زندگی انسانیت کے لئے وقف کرنے والے ایدھی کو نوبل انعام دینے کے لئے ناروے کو خط لکھ دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ عبدالستار ایدھی نےرنگ،نسل اورمذہب سےبالاترہوکرانسانیت کی خدمت کی اور اپنی ساری زندگی بلاتفریق انسانیت کی خدمت میں صرف کی ان خدمات کے وجہ سے انہیں نوبل انعام دیا جائے ۔