شمالی فرانس میں مسلح شخص کے ہاتھوں متعدد افراد یرغمال

144

فرانس کےعلاقےنورماندےمیں دو چاقوبردارافرادچرچ میں گھس گئے جنہوں نے متعدد افراد کو یرغمال بنالیا ۔

خبر ایجنسی کے مطابق دو افراد نے نورمنڈی کےچرچ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنالیا، یرغمال بنانے والوں کے پاس چاقو ہیں ۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اداروں نے متعلقہ چرچ کو گھیرے میں لے لیا ہے ابھی تک چاقو بردار افراد کی جانب سے کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا ہے ۔