ترک صدرکوگرفتارکرنےکی کوشش کرنےوالے9کمانڈوزگرفتار

179

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد باغیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سیکیورٹی فورسز نے بغاوت کی رات طیب اردوان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے 9 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا ہے ۔

سرکاری خبرایجنسی کے مطابق اسپیشل فورسزنےسٹی بیلی کےعلاقے میں سرچ آپریشن کیا ہے ، آپریشن کے دوران 9 کمانڈوز کو حراست میں لیا گیا ۔
ایجنسی کے مطابق گرفتار ہونے والے کمانڈوز بغاوت کی رات ترک صدر کو گرفتار کرنے کی ناکام کوشش کی تھی