انگلینڈ نے ون ڈے میچ میں زیادہ چھکوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

195

انگلینڈ نے ون ڈے میچ میں زیادہ چھکوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

             انگلش ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میچ میں زیادہ چھکوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 16 چھکے لگا کر اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، جوز بٹلر نے 7، این مورگن نے 5 اور ایلکس ہیلز نے 4 چھکے لگائے۔

اس سے قبل انگلینڈ نے 2016ءمیں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں 15 چھکے لگا کر ملکی ریکارڈ قائم کیا تھا۔