مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا، پیر اشفاق سرہندی

215
ٹنڈومحمد خان (نمائندہ جسارت) ضلع کو نسل میں عوامی مسائل کو حل کر وانے کے لئے اپنا کر دار ادا کر ونگا ، اپو زیشن نہ ہو نے کے با عث عوامی مسائل پر آواز اٹھا نا اپنا فر ض سمجھتا ہو ں ، ڈسٹرکٹ چیئر مین کو عوامی مسائل حل کر نے کا تجربہ نہیں ہے ، سابق ضلعی نا ئب ناظم پیر اشفاق احمد سر ھند ی ۔ تفصیلات کے مطا بق سا بق ضلعی نا ئب نا ظم او ر نو منتخب ضلع کو نسل ممبر پیر اشفاق احمد سر ھند ی نے نو منتخب ضلعی چیئر مین کی حلف بر داری تقر یب میں شر کت کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع ٹنڈومحمد خان میں اپوزیشن نہ ہو نے کے با عث میں اپنا فر ض سمجھتا ہو ں میں عوامی مسائل کے حل کے لئے ضلع کو نسل میں اپوزیشن کا کر دار ادا کر وں اور عوامی مسائل کو حل تر جہی بنیا دوں پر حل کر واوں ، مو جو د ہ ڈسٹر کٹ چیئر مین کو عوامی مسائل حل کر نے کا کو ئی تجر بہ نہیں ہے امید ہے کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنے والد سینئر سیا ستدان سے مشورہ لیتے ہو ئے کا م کر ینگے ، اس مو قع پر چیئر مین یو نین کو نسل پیر احمد جان سر ھند ی ، مر تضی رند و دیگر بھی مو جو د تھے۔