جوروٹ ون ڈے اننگز میں مسلسل5مرتبہ 50 یا زائد رنز بنانے والے چھٹے انگلش بلے باز بن گئے راصب خان - September 1, 2016, 1:21 AM172 Share on Facebook Tweet on Twitter نوٹنگھم (جسارت نیوز) جوروٹ ون ڈے اننگز میں مسلسل5مرتبہ 50 یا زائد رنز بنانے والے چھٹے انگلش بلے باز بن گئے، روٹ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میچ میں 85 رنز کی اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔