ما ہی گیروں اور ما ل مویشی پا لنے والے طبقہ کے لیے ان فلا حی منصو بوں کا آغا ز کیا گیا ہے

146
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر لا ئیواسٹا ک محمد علی ملکا نی نے محکمہ کے افسرا ن کو ہدایا ت دیں ہیں کہ وہ تر قیا تی اسکیمو ں کی بر وقت تکمیل کے لیے دیگر محکمو ں کے ساتھ مکمل روا بط اور ہم آہنگ ہو نے کے لیے اقدا ما ت کو برو ئے کا ر لائیں تا کہ عوام النا س زیا دہ ان تر قیا تی اسکیمو ں سے فا ئدہ اُٹھا ئیں ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو اپنے دفتر میں2015-16ء اور 2016-17ء کی تر قیا تی اسکیمو ں کی رفتا ر کا جا ئزہ لینے کے دورا ن کہی ۔صوبا ئی سیکریٹری لا ئیو اسٹا ک محمد نوا ز شیخ ،غلا م محمد مہر ،ڈائریکٹر جنرل فشریز ڈاکٹر اسلم پر ویز عمرا نی ۔ڈائریکٹر فشریز خا ور پر ویز اعوان ،ڈی جی لا ئیو اسٹا ک ڈاکٹر عبدالقا در جو نیجو ،ڈا کٹر نذیز کلہو ڑو کے علا وہ محکمہ منصو بہ بندی و تر قیا ت کے سینئر چیف شہا ب الدین میمن ،ڈپٹی سیکریٹری فر حا ن قاضی ،ڈاکٹر اسد اسحا ق نے بھی شر کت کی ۔صوبا ئی وزیر لا ئیو اسٹا ک محمد علی ملکا نی نے کہا کہ عوام النا س خصو صاََ ما ہی گیروں اور ما ل مویشی پا لنے والے طبقہ کے لیے ان فلا حی منصو بوں کا آغا ز کیا گیا ہے تا کہ ان کا معیا ر زندگی بہتر ہو سکے ۔حکومت سندھ ان دو شعبو ں لا ئیو اسٹا ک اور فشریز پر خصو صی تو جہ دے رہی ہے اس مقصد کے لیے ان تر قیا تی منصو بو ں کی صحیح نگر انی کر نا محکمہ کے فرا ئض میں شا مل ہیں تر قیا تی منصو بے وقت مقررہ پر مکمل کرائیں اور صو ر تحا ل کا جا ئزہ لیں ۔انہو ں نے کہا کہ مشتر کا روا بط اور با ہمی تعا ون سے ان تر قیا تی منصو بو ں کے اہدا ف حا صل کیے جا سکتے ہیں ۔ صوبا ئی وزیر نے کہا کہ اگر کو ئی غفلت پا ئی گئی تو ذمہ داروں کے خلا ف قدم اُٹھا یا جا ئے گا ۔ کو ئی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔متعلقہ محکمو ں ورکس و سروسز اور منصو بہ بندی تر قیا ت سے مسلسل را بطہ کر کے تر قیا تی منصو بو ں کو سا لانہ تر قیا تی پرو گرا م میں شا مل کرا کے زیا دہ سے زیا دہ عوام النا س کو فا ئدہ پہنچا یا جا ئے اور ان کی فلا ح و بہبو د کے حوالے سے تر قیا تی منصو بوں کو شروع کیا جا ئے۔l