محمدعامر نے ون ڈے میں عالمی ریکارڈ بنالیا

207

نوٹنگھم (جسارت نیوز) محمدعامر آخری نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بڑی ون ڈے اننگز کھیلنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، عامر نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 58 رنز کی اننگز کھیل کر شعیب اختر کا آخری نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔