چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ

177

راولپنڈی (جسارت نیوز) راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں چکلالہ کلب اور شوٹر کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام5 بجے، مونسپل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔