آل عباٹرسٹ کے سیکرٹری جنرل سید حامد حسین کاظمی انتقال کرگئے

163

کراچی( پ ر) آل عبا ٹرسٹ کے سیکرٹری جنرل سید لخت حسنین زیدی کے سسر اور حبیب بینک آڈٹ ڈویژن کے سینئر نائب صدر سید حامد حسین کاظمی گزشتہ روز انتقال کرگئے، مرحوم کا سوئم جمعرات یکم ستمبر کو 5بجے امام بارگاہ آل عبا گلبرگ بلاک13میں ہوگا ،جس سے علامہ فرقان حیدر عابدی خطاب کرینگے ۔