اسکین ایگل ایریل نظام سے لیس اے ٹی آر ائرکرافٹ میں مسلسل 6 گھنٹے پرواز کی صلاحیت ہے  

106

 نئے ائرکرافٹ کا اضافہ وژن2030 ءکا عکاس ہے‘روایتی خطرات سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا‘سربراہ پاک بحریہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ نے اپنے بیڑے میں تیسرا بغیر پائلٹ اڑنے والاا سکین ایگل ایریل نظام سے آراستہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اے ٹی آر ائرکرافٹ شامل کر لیا‘جس سے پاک بحریہ کی آپریشنل استعداد اور رسائی میںاضافہ ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پر وقار تقریب بدھ کے روز پی این ایس مہران میں منعقد ہوئی،سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے‘ اے ٹی آر ائر کرافٹ جدیدنظام سے آراستہ آٹو پائلٹ اور اعلیٰ