جامعات المحصنات کے تحت ضمنی امتحانات 3ستمبرسے ہوں گے

159

کراچی(پ ر) جامعات المحصنات پاکستان کے مرکزی شعبہ امتحانات کے تحت ضمنی امتحانات کا آغاز مورخہ3 ستمبر کو ہوگا۔امتحانات 8ستمبرتک جاری رہیں گے۔