جماعت اسلامی زون گجرو (گڈاپ وسطی) کا اجتماع ارکان 2ستمبربروز جمعہ بعد نماز مغرب مسجد الایمان کوئٹہ ٹاؤن نزد نادرااسپتال نزد سپرہائی وے پرمنعقد ہوگ

169

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی زون گجرو (گڈاپ وسطی) کا اجتماع ارکان 2ستمبربروز جمعہ بعد نماز مغرب مسجد الایمان کوئٹہ ٹاؤن نزد نادرااسپتال نزد سپرہائی وے پرمنعقد ہوگا، جس میں جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امیر منعم ظفر خان منتخب امیر زون اور زونل ٹیم کے ارکان سے حلف لیں گے۔جماعت اسلامی زون گجرو گڈاپ وسطی کے عبوری امیر ملک مقصود احمد نے زون کے تمام ارکان کو بر وقت و بھر پور شرکت کی دعوت دی ہے۔