جمعیت الفلاح میں سید تنظیم واسطی ’’یورپ میں اسلامی سرگرمیاں‘‘ کے موضوع پر خطاب کرینگے

168

کراچی (پ ر) جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کے زیراہتمام ’’یورپ میں اسلامی سرگرمیاں‘‘ کے موضوع پر عالم اسلام کے ممتاز دانشور سید تنظیم واسطی آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے شام جمعیت الفلاح ہال اکبر روڈ صدر میں خطاب کریں گے۔ نشست میں شرکت کی عام دعوت ہے۔