امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت‘ ایک اور ملزم گرفتار

167

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید ایک اور ملزم فہیم اختر کو گرفتار کرلیا ہے‘ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا‘ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں امجد صابری کا پیچھا کرتے اور جائے واردات کی نگرانی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔