خاتون جج کے بیٹے کو ا غو ا کر نے کی کو شش ڈ ر ا ئیو ر نا کا م بنادی

186

کر ا چی ( ا سٹا ف ر پو ر ٹر )خاتون جج کے بیٹے کو ا غو ا کر نے کی کو شش ڈ ر ا ئیو ر کی چا بکد ستی کی و جہ سے نا کا م ہو گئی ، مقدمہ د ر ج کر لیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کے ر و ز گلشن اقبا ل بلا ک13 کی ر ہا ئشی ا یڈیشنل ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج شر قی محتر مہ مشتر ی خا نم کے 5سا لہ بیٹے عمر شر جیل کو ا سکو ل جا تے ہو ئے4 نا معلو م مسلح ا فر ا د نے سر سید یو نیو ر سٹی کے قریب ا غو ا کر نے کی کو شش کی، ا س د و را ن ملزمان نے گاڑی کو ر کو ا تے ہو ئے بچے کو گا ڑ ی سے نکا لنے کی کو شش کی لیکن ڈ ر ئیو ا ر کی ہو شیا ر ی کی و جہ سے ملز ما ن نا کا م ہو گئے۔ ڈ ر ا ئیو ر مسلح ا فر ا د کو ٹکر ما ر تے ہو ئے گا ڑ ی بھگا لے جانے میں کا میا ب ہو گیا۔ و ا قعہ کا مقد مہ گلشن ا قبا ل تھا نے میں د ر ج کر ا د یا گیا ہے۔