مردم شماری ازخود نوٹس کیس اٹارنی جنرل کو جواب دینے کا حکم

186

اسلام آباد (آن لائن )عدالت عظمیٰنے مردم شماری ازخود نوٹس کیس میں اٹارنی جنرل کو اعلیٰ حکام سے ہدایات لے کر جواب دینے کا حکم دیدیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہاکہ مردم شماری کراناہے کوئی جنگ لڑنا نہیں ،کیا حکومت کی کوئی ساکھ نہیں، چیف جسٹس کہتے ہیں ایسے حالات میں2018ئکے انتخابات ہوتے نظرنہیں آ رہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی۔