پیپلزپارٹی کا3ستمبرکوپی ٹی آئی کے مارچ میں شرکت کافیصلہ

113

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی دعوت پر3ستمبرکوپاکستان مارچ میں شرکت کرنے کافیصلہ کرلیاہے ،گزشتہ روزپیپلزپارٹی کے رہنمالطیف کھوسہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکوفون کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول نے تحریک انصاف کی جانب سے 3ستمبرکوعوامی مارچ میں پی پی پی کے وفدکی شرکت کرنے کی منظوری دے دیہے ۔لطیف کھوسہ اورمنظوروٹوکی قیادت میں پی پی کاوفدتحریک انصاف کی دعوت پرعوامی مارچ میں علامتی شرکت کافیصلہ کیاہے ۔