انٹرنیٹ امیرسیو کے لیے تیار کردہ انٹیل کور پراسیسر کی نئی ساتویں جنریشن

143

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہمارے ایک دوسرے کے ساتھ رابطوں کا انداز اب بدل گیا ہے۔ ہمارے رابطے حقیقتاً پہلے سے زیادہ قریب تر ہو گئے ہیں اور ہماری بات چیت میں اب ویڈیو کا اہم کردار ہے۔ 4K الٹرا ہائی ڈیفی نیشن (UHD)، 360 ڈگری ویڈیو کی آمد اور virtual reality نے چیزوں کو دیکھنے کے ہمارے انداز میں وسعت اور گہرائی پیدا کی ہے۔انٹیل میں ان رجحانات کوانٹرنیٹ امیرسیو کہا جاتا ہے۔