متحدہ کے مزید5غیر قانونی دفاتر مسمار

184

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی ایم کیوایم کے مزید 5 یونٹ آفس گرادیے گئے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لیاقت آباد اور سرجانی ٹاون میں کاروائی ایم کیوایم کے 5 یونٹ آفس گرادیے گئے
لیاقت آباد میں ایم کیوایم کے تین یونٹ آفس 161, 162, 160گرائے گئے یہ دفاترقاسم آباد لیاقت آباد ڈی ون ایریا اور لیاقت آبادنمبر5 میں واقع تھے جبکہ سرجانی ٹاون میں ایم کیوایم کے دویونٹ آفس مسمار کیے گئے سرجانی ٹاون میں سیون سی اور سیون ڈی میں دفاترغیرقانونی زمین پر قائم کیے گئے تھے ۔